میواتی گرائمر | Miwati Grammar Robert T. Kiyosaki

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

میواتی گرائمر | Miwati Grammar Robert T. Kiyosaki154

امیر تیمور

Qafla E Hijaz /Naseem Hijazi

محمد احمد خاں کے قتل کے مقدمے میں جناب ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکی تھی۔ اس پر سپریم کورٹ نے 6 فروری 1979ء کو ایک متنازع فیصلہ دیا ، جس میں چار ججوں جسٹس انوار الحق، جسٹس محمد اکرم، جسٹس کرم الٰہی اور جسٹس نسیم حسن شاہ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے بھٹو صاحب کی پھانسی کی سزا برقرار رکھی جب کہ باقی تین ججوں جسٹس صفدر شاہ، جسٹس درّاب پٹیل اور جسٹس حلیم نے ذوالفقار علی بھٹو کو باعزت طور پر بری کر دیا۔ چند سال قبل جسٹس نسیم حسن شاہ نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ اس مقدمے کے فیصلے میں ان پر جنرل ضیا کی حکومت کا دباؤ تھا۔ زیر نظر کتاب عدالتی تاریخ میں کسی مقدمہ قتل کا طویل ترین فیصلہ ہے۔ قانون کے مطابق یہ فیصلہ انگریزی میں تھا، جس کا اُردو ترجمہ ہفت روزہ ’’زندگی‘‘ نے 7 اپریل 1989ء کو شائع کیا۔ تاریخ اور وقت کی عدالت نے ذوالفقار علی بھٹو شہید کو پاکستان کا غیر متنازع لیڈر قرار دیا ہے، لہٰذا تاریخ کی درستی اور پاکستان میں قانون، عدالت، انصاف ، سیاست، حکمرانی اور عوامی حاکمیت کے ابواب کیسے رقم کیے گئے، یہ بتانے کے لیے اس متنازع فیصلے کے ترجمے کو دوبارہ شائع کیا گیا ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ جب فاضل افسانہ نگار ہمیں خط غربت سے نیچے رہنے والے ان لوگوں کی زندگیوں کے اندر جھانکنے کا موقع دیتی ہیں تو دراصل وہ ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑ رہی ہوتی ہیں کہ دیکھو تمہارے قہقہوں، پر آسائش زندگیوں اور ظلم و ستم کا شکار ہوئے غریب پر کیا بیتتی ہے۔ یہ کردار اینٹوں کے بھٹے پر مشقت کرنے والے بکھی اور شوکے، گیلے بستر پر لیٹ کر اپنے بچے کو سوکھے حصے پر ڈال کر اس کی خوراک کے بارے سوچتی نسیم، ماں کی گندی گالیاں کھاتی منی اور کسی ماہر کا شکار ہونے والی بے نام لڑکی کے روپ میں جا بجا بکھرے پڑے ہیں۔ ان افسانوں کا ایک وصف اس کا حسن تعمیر ہے۔ افسانہ نگار نے زبان و بیان کے بہترین استعمال سے نہ صرف زندگی کے رنگوں سے کہانی کو پینٹ کیا ہے بلکہ غربت، افلاس، ہوس اور پیچھے چھوٹ جانے والے لوگوں سے پیدا ہونے والی محرومیوں اور تلخیوں سے بھرپور زندگیوں کی یوں منظر کشی کی ہے کہ قاری کہانی میں کھو جا تا ہے۔

سر کو و آدم کے مصنف محمد نعیم خان کا تعلق جنت نظیر (آزاد) کشمیر کے شہر راولا کوٹ سے ہے۔ کولہو کا یہ سفرنامہ چوبیس فروری سے سات مارچ سنہ دو ہزار انیس تک کے دورانیے کو محیط ہے۔ مصنف نے اس سفر نامے کو مختلف مقامات اور مواقع کی منظر کشی کی مناسبت سے کہیں افسانوی اور کہیں بیانیہ انداز و اسلوب سے مزین کیا ہے اور بھی اس سفر نامے کا خاص وصف ہے۔ تحریر میں گاہے گاہے، سری لنکن، ہندی، اردو، انگریزی، پنجابی کے الفاظ بھی ملتے ہیں۔ کہیں کہیں مکالماتی رنگ سفرنامے میں ڈرامائی اور افسانوی رنگ بھرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ کہیں معلومات کا بیان سفر نامے میں داستانوی و دیو مالائی دلکشی سے عبارت ہے۔ ایک اللہ سفر نامہ نگار کی طرح انھوں نے دوران سیاحت نہایت مستعدی سے دستیاب معلومات اور مشاہدے کو نوٹس کی صورت میں محفوظ کر کے سفرنامے میں بیان کر دیا ہے۔ اس سفر نامے میں سری لنکا کے قومی تہواروں، عقائد، رسم و رواج، لسانی، ثقافتی، تہذیبی خواص کے ساتھ ساتھ تاریخی، جغرافیائی، معاشری اور معاشی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ الغرض، سیر کو وہ آدم، میں سفرنامے کے جملہ لوازمات موجود ہیں۔ مجھے اُمید ہے محمد نعیم خان کی یہ کاوش سفر ناموں کی دنیا میں قابل قدر اضافہ ہوگا۔

خالد فتح محمد اکیسویں صدی کا فکشن نگار ہے اور یہی حیران کن بات ہے کہ سفید بالوں والے گوتم نے نروان کی آخری سیڑھیوں پر قدم رکھتے لکھنا شروع کیا اور دو دہائیوں میں 9 ناول ،5 افسانے کے مجموعے اور 5 تراجم کی کتابیں شائع کروادیں۔۔۔ خالد کا شمار اُن اکادکا فکشن نگاروںمیں ہوتا ہے جس کے افسانے اور ناول باآسانی الگ الگ خانوںمیں رکھے جاسکتے ہیں اور یہ غیر معمولی بات ہے۔مگر اردو تنقید نے خالد کے ناولوں کے ساتھ نا مناسب طرز عمل اختیار کررکھا ہے۔

very little of it comes from Pakistan

صلاح الدین ایوبی

The author’s formal entry into politics took place in 1967 when he founding convention of the Pakistan Peoples’ Party was held at his residence

اس کتاب میں عورت کے اس مزاحمتی کردار کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے، جسے تاریخ کے مختلف ادوار میں نہ صرف مرد دانشوروں بلکہ خواتین کی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے بھی مکمل طور پر نظر انداز کیا۔ عورت کی مزاحمت اور اس کی جرات و بہادری کے بے شمار واقعات موجود ہیں جو نہ صرف تاریخی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں بلکہ معاشرتی تبدیلی اور ترقی کے عمل میں بھی سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاہم، ان واقعات کو وہ توجہ ، وہ شناخت اور وہ مقام نہیں ملا جس کے وہ بجا طور پر حق دار تھیں۔ یہ کتاب اس حقیقت پر روشنی ڈالتی ہے کہ عورت کا مزاحمتی کردار صرف فرد واحد یا جنس کی بقا کے لیے نہیں بلکہ ایک منصفانہ، مساوی اور انسانی اقدار پر مبنی معاشرتی نظام کی تشکیل کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ تاریخ کے صفحات اس بات کے گواہ ہیں کہ عورتوں نے غلامی، جبر، استحصال اور نا انصافی کے خلاف اپنی جد و جہد جاری رکھی، چاہے وہ سیاسی تحریکیں ہوں، سماجی مسائل کے خلاف آواز اٹھانا ہو، یا پھر روز مرہ زندگی میں ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہو۔ ان کی قربانیوں اور جد وجہد نے نہ صرف اپنی ذات بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک نئی راہ متعین کی۔

Shaheen /Naseem Hijazi

ابن حنیف نے 29 جولائی، 2004ء کو ملتان، پاکستان میں وفات پائی۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your میواتی گرائمر | Miwati Grammar Robert T. Kiyosaki orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your میواتی گرائمر | Miwati Grammar Robert T. Kiyosaki ships.

Need Help?
Questions about میواتی گرائمر | Miwati Grammar Robert T. Kiyosaki, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for میواتی گرائمر | Miwati Grammar Robert T. Kiyosaki in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>