تاریخ عالم کا ایک جائزہ | ول ڈیورانٹ Benazir Bhutto

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تاریخ عالم کا ایک جائزہ | ول ڈیورانٹ Benazir Bhutto() . The Lessons Of History 13

ایوارڈ یافتہ

اگر آپ اچھی کتابیں پڑھنا اور بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں تو آرڈر میں تاخیر نہ کیجیے- اگر آپ کتابوں کے بزنس سے وابستہ ہیں تو پورا سیٹ منگوا لیجیے-

زلفو لیوانلی کے ناول اپنے متنوع سماجی اور تاریخی پس منظر کے باعث معروف ہیں۔ان کے ناول تھیٹر فلموں، سٹیج ڈراموں اور اوپیرا کی صورت بھی پیش کیے جاچکے ہیں۔”بادِ بہار“پر بھی ترکی میں فلم بنائی جاچکی ہے،یہ اُن کے ناول Bliss کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میںMutlulukکے نام سے شائع ہوا۔بظاہر ناول کا موضوع غیرت کے نام پر قتل ہے لیکن گہرائی میں دیکھا جائے تو یہ نسوانی آزادی کی کہانی ہے، ناول کا مرکزی کردار مشرقی اناطولیہ کئے گاﺅں کی پندرہ سالہ لڑکی مریم ہے جو ہوس کا نشانہ بننے کے بعد خودکشی سے انکار کرتی ہے۔ مریم کے کزن جمال کو جو ترک فوج میں کمانڈو رہ چکا ہے،اس کے خاندان کی طرف سے مریم کو استنبول لے جا کر قتل کرنے اور خاندان کی عزت پر لگا داغ دھونے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے۔ اس سفر میں ان دونوں کی ملاقات ہاورڈ سے تعلیم یافتہ پروفیسر عرفان سے ہوتی ہے جو اپنی بے مقصد زندگی سے فرار حاصل کرنے کی تگ ودو میں ہے۔ ناول کے تینوں کردار اپنی اپنی جگہ روایتی اور جدید ترکی کا مکمل منظرنامہ پیش کرتے ہیں۔

افغانستان میں مقدس جہاد سے لیکر مقدس دہشت گردی تک

ﺳﯿﺪ ﺣﺒﯿﺐ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻓﻮﺕ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﺳﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻟﮍﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﮭﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﻄﯿﻒ ﺭﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﯾﮩﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﺁﮔﮯ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﻦ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﻋﮕﺎﻧﮧ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮨﻮﺍ۔

executed by his own chosen military leader

of Pages 136 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu Translator Dr

مدیر ہیں۔ ان کی کہانیاں مشرقی پنجاب میں گرمکھی اور ہندی زبان میں بھی شائع ہو چکی ہیں ۔

ہاہا، شاہ محمد نے مونچھ پر ہاتھ پھیر کر گھوڑے کو برابر تھپکی دی اور بولا، جوان یہ بات تیری سمجھ میں نہیں آ سکتی، بس تُو چپ کر کے سُنتا جا۔ ایک دن عجیب قصّہ ہوا، مَیں کار میں جا رہا تھا، قدرت خدا کی دیکھو، وہ واحد دِن تھا جب میری رفتار ہلکی تھی۔ کیا دیکھتا ہوں، سڑک کنارے ایک آدمی نڈھال اور بُرے حال میں زخمی بھاگا جا رہا ہے۔ محسوس ہوتا تھا، ابھی گِرا۔ اُس کے پیچھے پولیس ہوٹر مارتی چڑھی آ رہی تھی۔ مَیں نے سوچا، بچارا مارا جائے گا، کچھ خدا ترسی کر دے۔ اُسی لمحے مَیں نے کار اُس کے پاس لے جا کر کھڑی کی اور کہا بھئی جلد بیٹھ جا۔ لَو جی، اِدھر وہ گاڑی میں بیٹھا، اُدھر مَیں نے ریس دبا دی۔ اب پیچھے پولیس اور اُس کی ہوٹریں اور آگے مَیں۔ وہ بندہ بہت گھبرایا کہ ابھی پکڑے جائیں گے۔ اب اُس بھڑبھوسیے کو کون بتائے کہ وہ کس کے ساتھ بیٹھا ہے؟ مَیں تو جانتا تھا، بیچاری ممبئی پولیس کی کیا اوقات ہے، سو سال ٹریننگیں لے پھر بھی میری ہوا کو نہ پہنچے۔ ٹکے ٹکے کے سپاہی روٹی روزی کی مصیبتوں میں پھنسے، چور تھوڑی پکڑتے ہیں؟ بچاروں نے رزق کا پھندا لگایا ہوتا ہے، ہمارا کیا مقابلہ کریں گے۔ اب ممبئی کی سڑکیں تھیں، ہماری کار تھی اور پولیس کی دس گاڑیاں۔ مَیں نے چلتے ہوئے پوچھا، بھائی کیا لفڑا کر کے بھاگے ہو، کہ اِتنے غنڈے پیچھے لگا لیے؟ تحمل سے بولا، سیٹھ بھیم داس کھتری کی تجوری لوٹی ہے، کھتری کے چاقو بھی لگ گیا ہے، اب بُرا پھنسا ہوں، پکڑا گیا تو سیدھا پھانسی گھاٹ فلائی ہو گی۔ میرے تو ہوش کی ایسی تیسی پھر گئی۔ او تیرے مُردوں کی خیر۔ بھیم داس کھتری کروڑوں کا مالک۔ پورے ممبئی میں اُسی کے سُود کا سکہ چلتا تھا۔ اُس کی تجوری لوٹنے کا مطلب تھا راتوں رات سیٹھ بن جانا۔ مَیں نے پوچھا، مگر تم تو خالی ہاتھ ہو؟ بولا، ابھی چندرا کھیم کے پُل نیچے پھینک آیا ہوں، بس ایک دفعہ اِن لفنگوں سے جان چھڑا دو، تمھیں مالا مال کر دوں گا۔ مجھے غصہ تو بہت آیا کہ یہ کون ہوتا ہے ہم نوابوں کو مالا مال کرنے والا؟ مگر اُس کی ناسمجھی دیکھ کر غصہ پی گیا، البتہ ریس پر پاؤں کا دباؤ مزید بڑھ گیا، جس کی وجہ سے کار اب چلتی نہ تھی گویا اُڑتی تھی۔

Book Code: 5838

ISBN 978-969-652-119-8 No

ان کے افکار نے فلسفے ، نفسیات ،ادب اور فنون پر ایسے گہرے نقوش چھوڑے ،جنہیں وقت کی گرد بھی نہ مٹا سکی ۔ نطشے کے باغیانہ خیالات میں،  فرائیڈ کی نفسیاتی تحلیل میں، رچرڈ واگنر کی موسیقی میں اور ٹالسٹائی کی کہانیوں میں شوپنہار کی بازگشت سنائی  دیتی ہے۔ جدید فکری تحریکوں میں،  خاص طور پر وجودیت  اور تحلیل نفسی میں ، ان کے نظریات ایک سرمدی نغمہ بن کر گونجتے ہیں۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تاریخ عالم کا ایک جائزہ | ول ڈیورانٹ Benazir Bhutto orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تاریخ عالم کا ایک جائزہ | ول ڈیورانٹ Benazir Bhutto ships.

Need Help?
Questions about تاریخ عالم کا ایک جائزہ | ول ڈیورانٹ Benazir Bhutto, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تاریخ عالم کا ایک جائزہ | ول ڈیورانٹ Benazir Bhutto in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>